مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ ستر ہزار بڑے بڑے صحابہ اور اولیاءامت ہوں گے ورنہ امت محمدیہ تو کروڑوں اربوں گزر...
حدیث حاشیہ:
یہ ستر ہزار بڑے بڑے صحابہ اور اولیاءامت ہوں گے ورنہ امت محمدیہ تو کروڑوں اربوں گزر چکی ہے اور ہر وقت دنیا میں کروڑھا کروڑ رہتی ہے۔
ستر ہزار کا ان اربوں میں کیا شمار۔
بہر حال امت محمدی تمام امتوں سے زیادہ ہوگی اور آپ اپنی امت کی یہ کثرت دیکھ کر فخر کریں گے۔
یا اللہ! آپ کی سچی امت میں ہمارا بھی حشر فرمائیو اور آپ کا حوض کوثر پر دیدار نصیب کیجیو آمین یا رب العالمین۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5752