مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: جب ہی تو کاہنوں کی طرح مسجع اور مقفیٰ فقرے بولتا ہے۔ و إنما لم یعاقبه لأنه...
حدیث حاشیہ:
جب ہی تو کاہنوں کی طرح مسجع اور مقفیٰ فقرے بولتا ہے۔
و إنما لم یعاقبه لأنه صلی اللہ علیه وسلم کان مأمورا بالصفح من الجاھلین و في الحدیث منه الفوائد أیضا رفع الجنابة للحاکم و وجب الدیة للجنین ولو خرج میتا (فتح)
یعنی حمل بن مالک کے اس کہنے پر آپ نے اس کو کوئی عتاب نہیں فرمایا اس لیے کہ جاہلوں سے در گزر کرنا اسی کے لیے آپ مامور تھے اس حدیث میں بہت سے فوائد ہیں جیسے مقدمہ حاکم کے پاس لے جانا اور جنین اگرچہ مردہ پیدا ہوا ہو مگر اس کی دیت کا واجب ہونا یہ بھی معلوم ہوا کہ اس شخص کا بیان شاعرانہ تخیل تھا حقیقت میں اس کی کوئی اصلیت نہ تھی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5758