🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: جو کچھ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم فیصلہ فرمایا وہی برحق تھا باقی اس شخص کی ہفوات...
حدیث حاشیہ:
جو کچھ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم فیصلہ فرمایا وہی برحق تھا باقی اس شخص کی ہفوات تھیں جن کو آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کہانت سے تشبیہ دے کر مثل کہانت کے باطل ٹھہرا دیا (صلی اللہ علیہ وسلم )
۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5760