🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی ایک مومن مسلمان کے لیے ان کا کھانا لینا حرام ہے۔ کتے کی قیمت، زانیہ عورت...
حدیث حاشیہ:
یعنی ایک مومن مسلمان کے لیے ان کا کھانا لینا حرام ہے۔
کتے کی قیمت، زانیہ عورت کی اجرت اور کاہنوں کے تحائف ان کا لینا اور کھانا قطعاً حرام ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5761