مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: خود کشی کرنا کسی بھی صورت سے ہو بدترین جرم ہے جس کی سزا حدیث ہذا میں...
حدیث حاشیہ:
خود کشی کرنا کسی بھی صورت سے ہو بدترین جرم ہے جس کی سزا حدیث ہذا میں بیان کی گئی ہے۔
کتنے مرد عورتیں اس جرم کا ارتکاب کر ڈالتے ہیں جو بہت ہی غلطی ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5778