الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
981۔ اردو حاشیہ : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے امی ہونے کا معنی یہ ہیں کہ آپ...
981۔ اردو حاشیہ:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے امی ہونے کا معنی یہ ہیں کہ آپ روایتی انداز میں لوگوں کے ہاں پڑھے ہوئے نہیں ہیں۔ بلکہ جبرئیل امین کے شاگرد ہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 981