مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: پتہ بھی اسی میں داخل ہے وہ بھی حرام ہوگا۔ بس جس چیز سے شارع نے سکوت...
حدیث حاشیہ:
پتہ بھی اسی میں داخل ہے وہ بھی حرام ہوگا۔
بس جس چیز سے شارع نے سکوت کیا وہ معاف ہے جیسے دوسری حدیث میں ہے۔
اسی بنا پر عطاء، طاؤس اور زہری اور کئی تابعین نے کہا کہ گدھی کا دودھ حلال ہے۔
جو لوگ حرام کہتے ہیں وہ یہ دلیل بیان کرتے ہیں کہ دودھ گوشت سے پیدا ہوتا ہے اور جب گوشت کھانا حرام ہو تو دودھ بھی حرام ہوگا۔
میں (وحیدالزماں)
کہتا ہوں کہ یہ قیاس فاسد ہے آدمی کا گوشت کھانا حرام ہے مگر اس کا دودھ حلال ہے۔
(وحیدی)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5781