🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے جوڑے کو سمیٹ رکھا تھا تاکہ زمین پر خاک آلود...
حدیث حاشیہ:
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے جوڑے کو سمیٹ رکھا تھا تاکہ زمین پر خاک آلود نہ ہو۔
باب اور حدیث میں یہی مطابقت ہے۔
امام کے آگے نیزہ کا سترہ گاڑنا بھی ثابت ہوا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5786