مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: جبلہ بن سحیم کی روایت کو امام نسائی نے اور زید بن اسلم کی روایت کو امام...
حدیث حاشیہ:
جبلہ بن سحیم کی روایت کو امام نسائی نے اور زید بن اسلم کی روایت کو امام مسلم نے وصل کیا۔
موسیٰ کی روایت خود اسی کتاب میں شروع کتاب اللباس میں اور عمر بن محمد کی صحیح مسلم میں اور قدامہ کی صحیح ابو عوانہ میں موصول ہے۔
تہمد ہو یا قمیص جو بھی ازراہ تکبر لٹکا کر چلے گا اس کو بالضرور یہ سزا ملے گی صدق رسول اللہ صلی اللہ علیه وسلم۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5791