مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حریثی نسبت ہے حریث کی طرف۔ شاید اس نے یہ کملیاں بنانا شروع کی ہوں گی بعض...
حدیث حاشیہ:
حریثی نسبت ہے حریث کی طرف۔
شاید اس نے یہ کملیاں بنانا شروع کی ہوں گی بعض روایتوں میں خیبری ہے۔
بعض میں جونی یہ بنی الجون کی طرف نسبت ہے۔
حافظ نے کہا جونی کملی اکثر یہاں ہوتی ہے۔
اسی سے ترجمہ باب کی مطابقت ہو گئی۔
کالی کملی رکھنے اوڑھنے کے بہت سے فوائد ہیں اور سب سے بڑا فائدہ یہ کہ ایسی کملی رکھنے سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد تازہ ہوتی ہے جو ہمارے لیے سب سے بڑی سعادت ہے اللھم ارزقنا آمین۔
حریثی حریث نامی کپڑا بنانے والے کی طرف نسبت ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5824