مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: توبہ کی شرط حضرت امام بخاری نے ان کے لیے بیان کی ہے جو ان گناہوں کو...
حدیث حاشیہ:
توبہ کی شرط حضرت امام بخاری نے ان کے لیے بیان کی ہے جو ان گناہوں کو گناہ نہ جان کر کریں ایسے لوگ بغیر توبہ کئے ہرگز نہیں بخشے جائیں گے ہاں اگر گناہ جان کر نادم ہو کر مرا اگرچہ تو بہ نہ کی پھر بھی کلمہ کی برکت سے بخشش کی امید ہے۔
چاہے سزا کے بعد ہی ہو کیونکہ اصل بنیاد نجات کلمہ لا إله إلا اللہ محمد رسول اللہ پڑھنا اوراس کے مطابق عمل وعقیدہ درست کرنا ہے۔
محض طوطے کی طرح کلمہ پڑھ لینا بھی کافی نہیں ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5827