مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس روایت کی تطبیق ترجمہ باب سے مشکل ہے مگر حضرت امام بخاری رحمہ اللہ نے اپنی...
حدیث حاشیہ:
اس روایت کی تطبیق ترجمہ باب سے مشکل ہے مگر حضرت امام بخاری رحمہ اللہ نے اپنی عادت کے موافق اس سے استدلال کیا کیونکہ جوتی عام طور پر دونوں طرح کی جوتی کو شامل ہے یعنی اس چمڑے کی جوتی کو جس پر بال ہوں اور اس کو بھی جس کے بال نکال دیئے گئے ہوں۔
پاک صاف ستھری جوتیوں میں نماز پڑھنا بلا شک جائز درست ہے اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا اکثر یہ معمول تھا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5850