🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
987۔ اردو حاشیہ : معلوم ہوا کہ تشہد میں بیٹھتے ہی یہ کیفیت ہوتی کہ دایئں ہاتھ کی مٹھی...
987۔ اردو حاشیہ:
معلوم ہوا کہ تشہد میں بیٹھتے ہی یہ کیفیت ہوتی کہ دایئں ہاتھ کی مٹھی سی بنا لیتے تھے اور اشارہ کرتے تھے۔ یعنی انگشت شہادت کو اٹھائے رکھتے تھے، تاہم بار بار حرکت دینے کی ضرورت نہیں ہے، جیسے کہ آگے آ رہا ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 987