مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ اسلامی آداب ہیں جو بے شمار فوائد پر مشتمل ہیں۔ دائیں اور بائیں کا امتیاز ہدایت...
حدیث حاشیہ:
یہ اسلامی آداب ہیں جو بے شمار فوائد پر مشتمل ہیں۔
دائیں اور بائیں کا امتیاز ہدایت شرعی کے مطابق ملحوظ رکھنا بہت ضروری ہے۔
"Eحسن الھدی ھد محمد صلی اللہ علیه وسلم'' کا یہی مطلب ہے کہ بہترین طرز زندگی وہ ہے جس کا نمونہ جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پیش فرمایا ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5855