مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس میں بڑی حکمت ہے اول تو یہ بد نمائی ہے کہ ایک پیر میں جوتا ہو...
حدیث حاشیہ:
اس میں بڑی حکمت ہے اول تو یہ بد نمائی ہے کہ ایک پیر میں جوتا ہو دوسرا ننگا ہو۔
دوسرے اس میں پیر اونچے نیچے ہو کر موچ آجانے کا بھی خطرہ ہے۔
کانٹا لگ جانے کا خطرہ الگ ہے۔
بہر حال فرمان رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم حکمت سے خالی نہیں ہے۔
فعل الحکیم لا یخلو عن الحکمة۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5856