مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اسی آخری جملے سے باب کا دوسرا مضمون ثابت ہوا حضرت عبداللہ بن مبارک علمائے ربانیین میں...
حدیث حاشیہ:
اسی آخری جملے سے باب کا دوسرا مضمون ثابت ہوا حضرت عبداللہ بن مبارک علمائے ربانیین میں سے ہیں۔
امام فقیہ حافظ حدیث زاہد پر ہیز گار سخی پختہ کار تھے۔
اللہ تعالیٰ نے خیر کی خصلتوں میں سے ایسی کوئی خصلت نہیں پیدا کی جو حضرت عبداللہ بن مبارک کو نہ عطا فرمائی ہو۔
بغداد میں درس حدیث دیا۔
سنہ 118ھ میں پیدا ہوئے سنہ181ھ میں وفات پائی۔
رب توفني مسلما و ألحقني بالصالحین، آمین۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5858