مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ صحابہ رضی اللہ عنہم کے دلوں میں رسول اللہ...
حدیث حاشیہ:
اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ صحابہ رضی اللہ عنہم کے دلوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت وعقیدت کس درجہ تھی۔
آپ کے وضو کے گرے ہوئے پانی کو وہ کس سبقت کے ساتھ حاصل کرنے کی کوشش کرتے تھے۔
رضی اللہ عنہم اجمعین۔
اثنائے بیان میں سرخ خیمے کا ذکر آیا ہے یہی باب سے مطابقت ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5859