مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: بہترین عمل وہ ہے جس پر مواظبت کی جائے مثلاً تہجد یا اور کوئی نفلی نماز ہے...
حدیث حاشیہ:
بہترین عمل وہ ہے جس پر مواظبت کی جائے مثلاً تہجد یا اور کوئی نفلی نماز ہے خواہ رکعات کم ہی ہوں مگر ہمیشگی کرنے سے کچھ خیر وبرکت حاصل ہوتی ہے۔
آج کیا کل ترک کر دیا ایسا عمل اللہ تعالیٰ کے پاس کوئی وزن نہیں رکھتا۔
یہ حکم نفل عبادت کے لیے ہے۔
فرائض پر تو محافظت کرنا لازم ہی ہے۔
روایت میں چٹائی کا ذکر آیا ہے وجہ مطابقت باب اور حدیث میں یہی ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5861