مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: سونے کا استعمال مردوں کے لیے قطعاً حرام ہے جسے حلال جاننے والے پر کفر عائد ہو...
حدیث حاشیہ:
سونے کا استعمال مردوں کے لیے قطعاً حرام ہے جسے حلال جاننے والے پر کفر عائد ہو جاتا ہے۔
عورتوں کے لیے سونے کی اجازت ہے۔
آپ نے یہ انگوٹھی سونے کی حرمت سے پہلے بنوائی تھی بعد میں حرمت نازل ہونے پر اسے پھینک دیا گیا یعنی آپ نے اپنی انگلی سے اسے اتار دیا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5865