🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ حکم حیات نبوی میں نافذ تھا کہ کوئی دوسرا شخص آپ کے نام مبارک سے کسی...
حدیث حاشیہ:
یہ حکم حیات نبوی میں نافذ تھا کہ کوئی دوسرا شخص آپ کے نام مبارک سے کسی کو دھوکا نہ دے سکے۔
اب یہ خطرہ نہیں ہے اس لیے کلمہ لا إله إلا اللہ محمد رسول اللہ بھی نقش کرایا جا سکتا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5874