مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: جسے ابو نعیم نے مستخرج میں وصل کیا۔ تشریح : آج اس فیشن کے زمانہ میں گھر...
حدیث حاشیہ:
جسے ابو نعیم نے مستخرج میں وصل کیا۔
تشریح:
آج اس فیشن کے زمانہ میں گھر گھر میں یہی معاملہ نظر آ رہا ہے خاص طور پر کالج زدہ لڑکے لڑکیاں ان بیماریوں میں عموماً مبتلا ہیں اور ایک جدید لعنتی ہپی ازم رواج پکڑ رہا ہے جس میں لڑکے اور لڑکیاں عجیب وغریب شکل وصورت بنا کر بالکل ہونق بنے ہوئے نظر آتے ہیں شریعت اسلامی میں ان تکلفات کے لیے کوئی گنجائش نہیں ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5885