🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: داڑھی رکھنا تمام انبیاءکرام علیہم السلام کی سنت ہے۔ مبارک باد ہیں جو لوگ اپنا حلیہ سنت...
حدیث حاشیہ:
داڑھی رکھنا تمام انبیاءکرام علیہم السلام کی سنت ہے۔
مبارک باد ہیں جو لوگ اپنا حلیہ سنت نبوی کے مطابق بنائیں۔
آج کی دنیا میں مردوں کو داڑھی سے اس قدر نفرت ہو گئی ہے کہ بیشتر تعداد میں یہی عادت جڑ پکڑ چکی ہے حالانکہ حکمت اور سائنس کی رو سے بھی مردوں کے لیے داڑھی کا رکھنا بہت ہی مفید ہے۔
کتب متعلقہ ملاحظہ ہوں۔
مومنوں کے لیے یہی کافی ہے کہ ان کے محبوب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5893