مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یونس کی روایت میں اتنا زیادہ ہے کہ ان پر مہندی اور وسم کا خضاب تھا۔ امام...
حدیث حاشیہ:
یونس کی روایت میں اتنا زیادہ ہے کہ ان پر مہندی اور وسم کا خضاب تھا۔
امام احمد کی روایت میں بھی یوں ہی ہے لیکن امام مسلم نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے خضاب نہیں کیا البتہ حضرت ابو بکر اور حضرت عمر نے خضاب کیا کہتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بال سرخ اس لیے معلوم ہوئے کہ آپ ان پر زرد خوشبو لگا یا کرتے تھے۔
(وحیدی)
۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5898