مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: لال یا زرد خضاب کرنا یا مہندی وسم کا خضاب جس سے بالوں میں کالک اور سرخی...
حدیث حاشیہ:
لال یا زرد خضاب کرنا یا مہندی وسم کا خضاب جس سے بالوں میں کالک اور سرخی آتی ہے جائز ہے لیکن بالکل کالا خضاب کرنا ممنوع ہے۔
کہتے ہیں کالا خضاب پہلے فرعون نے کیا تھا۔
حضرت حسن رضی اللہ عنہ اور حضرات شیخین مہندی اور وسم کا خضاب کیا کرتے تھے۔
حدیث سے یہ بھی ظاہر ہوا کہ اسلام کی نیشن یعنی قومیت ایک مستقل چیز ہے جو مسلمان کی خاص وضع قطع شکل صورت لباس وغیرہ میں داخل ہے۔
یہودیوں وغیرہ کی مخالفت کرنے کا مفہوم یہی ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5899