🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو خوشبو بہت ہی محبوب تھی۔ اس لیے کہ عالم بالا سے...
حدیث حاشیہ:
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو خوشبو بہت ہی محبوب تھی۔
اس لیے کہ عالم بالا سے آپ کا تعلق ہر وقت رہتا تھا خاص طور پر حضرت جبرئیل علیہ السلام بکثرت حاضر ہوتے رہتے تھے اس لیے آپ کا صاف معطر رہنا ضروری تھا۔
صلی اللہ علیہ وسلم ۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5923