مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: روزہ ایسا عمل ہے کہ آدمی اس میں خالص خدا کے ڈر سے کھانے پینے اور شہوت...
حدیث حاشیہ:
روزہ ایسا عمل ہے کہ آدمی اس میں خالص خدا کے ڈر سے کھانے پینے اور شہوت رانی سے باز رہتا ہے اور دوسرا کوئی آدمی اس پر مطلع نہیں ہو سکتا اس لیے اس کا ثواب بھی بڑا ہے ایسے پاک عمل کی تشبیہ مشک سے دی گئی یہی مشک کے پاک ہونے کی دلیل ہے۔
مجتہد اعظم حضرت امام بخاری کا یہ اجتہاد بالکل درست ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5927