الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
994. اردو حاشیہ: ➊ اس اثر میں امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کی روایت [992] کی وضاحت ہے...
994. اردو حاشیہ:
➊ اس اثر میں امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کی روایت [992] کی وضاحت ہے جو اوپر گزری ہے۔
➋ اگر کوئی شخص بیٹھنے سے معذور ہو تو لیٹ کر نماز پڑھے اپنے پہلو پر نہ گرے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 994