مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اللہ پاک نے میاں بیوی کے متعلق فرمایا هُنَّ لِبَاسٌ لَكُمْ وَأَنْتُمْ لِبَاسٌ لَهُنَّ (البقرة: 187) وہ...
حدیث حاشیہ:
اللہ پاک نے میاں بیوی کے متعلق فرمایا هُنَّ لِبَاسٌ لَكُمْ وَأَنْتُمْ لِبَاسٌ لَهُنَّ (البقرة: 187)
وہ تمہاری لباس ہیں اور تم ان کے لباس ہو جب عورت مرد کے اختلاط کی کیفیت یہ ہے تو میاں بیوی کے ایک برتن سے مل کر غسل کرلینا کون سی تعجب کی بات ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5956