مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس وقت آپ اونٹ پر سوار تھے۔ جس حدیث میں تین آدمیوں کا ایک سواری پر بیٹھنا...
حدیث حاشیہ:
اس وقت آپ اونٹ پر سوار تھے۔
جس حدیث میں تین آدمیوں کا ایک سواری پر بیٹھنا منع آیا ہے وہ حدیث ضعیف ہے یا محمول ہے اس حالت پر جانور کمزور وناتواں ہو۔
نووی نے کہا کہ جب جانور طاقت والا ہو تو اکثر علماء کے نزدیک اس پر تین آدمیوں کا سوار ہونا درست ہے جن دو بچوں کو آپ نے سواری پر بیٹھا یا تھا وہ عباس رضی اللہ عنہ کے بیٹے فضل اور قثم تھے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5965