مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث سے نیک کاموں کو بوقت دعا بطور وسیلہ پیش کرنا جائز ثابت ہوا ۔ آیت...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث سے نیک کاموں کو بوقت دعا بطور وسیلہ پیش کرنا جائز ثابت ہوا۔
آیت وابتغوآ الیہ الوسیلۃ (المائدۃ: 35)
کا یہی مطلب ہے۔
نیک لوگوں کا وسیلہ یہ ہے کہ وہ زندہ ہوں تو ان سے دعا کرائی جائے، مردوں کا وسیلہ بالکل بے ثبوت چیز ہے جس سے پرہیز کرنا فرض ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5974