الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
997۔ اردو حاشیہ : «وبركاته» سنن ابوداؤد کے متد اول نسخوں میں دائیں طرف سلام پھیرتے ہوئے «وبركاته» کا...
997۔ اردو حاشیہ:
«وبركاته» سنن ابوداؤد کے متد اول نسخوں میں دائیں طرف سلام پھیرتے ہوئے «وبركاته» کا اضافہ ثابت ہے اور بائیں جانب صرف «السلام وعليكم ورحمة الله» کہنا ثابت ہے، تاہم سنن ابوداؤد کے بعض نسخوں میں اور بلوغ المرام میں دونوں سلام پھیرتے ہوئے «وبركاته» کا اضافہ ثابت ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ اگر کوئی شخص دونوں طرف سلام پھیرتے ہوئے «وبركاته» کہتا ہے یا کہنا چاہتا ہے تو جائز ہے۔ تفصیل کے لئے دیکھیں: [نيل الاوطار۔ 334/2، سبل السلام۔ 330۔ 331/1 اور شرح بلوغ المرام صفي الرحمٰن مبارك پوري]

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 997