🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت ام خالد، خالد بن سعید بن عاص اموی کی ماں ہیں۔ حبش میں پیدا ہوئی پھر...
حدیث حاشیہ:
حضرت ام خالد، خالد بن سعید بن عاص اموی کی ماں ہیں۔
حبش میں پیدا ہوئی پھر مدینہ لائی گئی بعد بلوغت حضرت زبیر بن عوام سے ان کی پہلی شادی ہوئی (رضي اللہ عنھا)
۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5993