مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: معلوم ہوا کہ شرک اکبر الکبائر ہے اور دوسرے مذکورہ کبیرہ گناہ ہیں اگر ان کا مرتکب...
حدیث حاشیہ:
معلوم ہوا کہ شرک اکبر الکبائر ہے اور دوسرے مذکورہ کبیرہ گناہ ہیں اگر ان کا مرتکب بغیر توبہ مر جائے تو اسے دوزخ میں پہنچا دیتے ہیں شرک کی حالت میں مرنے والا ہمیشہ کے لیے دوزخی ہے خواہ وہ نام نہاد مسلمان ہی ہوں کیونکہ قبروں کو سجدہ کرتا ہے، مردوں کو پکارتا اور ان سے حاجات طلب کرتا ہے تو وہ کاہے کا مسلمان ہے وہ مسلمان بھی مشرک ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6001