🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس وقت میرا شک دورہو گیا۔ حضرت اسامہ کی ماں کا نام ام ایمن ہے جو آپ...
حدیث حاشیہ:
اس وقت میرا شک دورہو گیا۔
حضرت اسامہ کی ماں کا نام ام ایمن ہے جو آپ کے والد حضرت عبداللہ کی آزاد کردہ لونڈی تھی اور اس نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پرورش میں بڑا حصہ بھی لیا تھا۔
اسامہ آپ کے آزاد کردہ بہت ہی محبوب مثل بیٹے کے تھے وفات نبوی کے وقت ان کی عمر بیس سال کی تھی۔
سنہ54ھ میں وفات پائی، (رضي اللہ عنه)
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6003