مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اخلاق محمدی کا ایک نمونہ اس حدیث سے ہی ظاہر ہے کہ دیہاتی نے مسجد کے کونے...
حدیث حاشیہ:
اخلاق محمدی کا ایک نمونہ اس حدیث سے ہی ظاہر ہے کہ دیہاتی نے مسجد کے کونے میں پیشاب کر دیا مگر آپ نے اسے روکنے کے بجائے اس پر پانی ڈلوا دیا بعد میں بڑی نرمی سے اسے سمجھا دیا۔
(صلی اللہ علیه وسلم)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6025