مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت ابو موسیٰ عبداللہ بن قیس اشعری مکہ میں مسلمان ہوئے۔ ہجرت حبشہ میں شرکت کی، فتح...
حدیث حاشیہ:
حضرت ابو موسیٰ عبداللہ بن قیس اشعری مکہ میں مسلمان ہوئے۔
ہجرت حبشہ میں شرکت کی، فتح خیبر کے وقت خدمت نبوی میں حاضر ہوئے۔
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے سنہ20ھ میں ان کو بصرہ کا حاکم بنایا، خلافت عثمانی میں وہاں سے معزول ہو کر کوفہ جا رہے تھے، سنہ52ھ میں مکہ میں وفات پائی۔
الحمد للہ کہ آج 14 شعبان سنہ1395ھ کو بوقت چاشت اس پارے کی تسوید سے فارغ ہوا الحمد للہ رب العالمین راقم خادم نبوی۔
محمد داؤد راز بن عبداللہ السلفی الدھلوی مقیم مسجد اہلحدیث4121 اجمیری گیٹ دہلی نمبر

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6027