مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس کے بعد حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ نے تا حیات یہ عمل بنا لیا کہ...
حدیث حاشیہ:
اس کے بعد حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ نے تا حیات یہ عمل بنا لیا کہ جو خود پہنتے وہی اپنے غلاموں کو پہناتے جس کا ایک نمونہ یہاں مذکور ہے ایسے لوگ آج کل کہاں ہیں جو اپنے نوکروں خادموں کے ساتھ ایسا برتاؤ کریں۔
إلا ما شاءاللہ۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6050