مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی جب جھوٹ فریب بری باتیں نہ چھوڑیں تو روزہ محض فاقہ ہوگا، اللہ کو ہماری فاقہ...
حدیث حاشیہ:
یعنی جب جھوٹ فریب بری باتیں نہ چھوڑیں تو روزہ محض فاقہ ہوگا، اللہ کو ہماری فاقہ کشی کی ضرورت نہیں ہے وہ تو یہ جانتا ہے کہ ہم روزہ رکھ کر بری باتوں اور بری عادتوں سے پر ہیز کریں اور نفسانی خواہشوں کو عقل سلیم اور شرح مستقیم کے تابع کر دیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6057