مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ اعتراض کرنے والا منافق تھا اور اس کا نام معتب بن قشیر تھا، ان سے آنحضرت...
حدیث حاشیہ:
یہ اعتراض کرنے والا منافق تھا اور اس کا نام معتب بن قشیر تھا، ان سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی دیانت امانت پر حملہ کیا حالانکہ آپ سے بڑھ کر امین دیانت دار انسان دنیا میں پیدا ہی نہیں ہوا جس کی امانت کے کفار مکہ بھی قائل تھے جو آپ کو صادق اور امین کے نام سے پکارا کرتے تھے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6059