مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: نجش یہ ہے کہ ایک چیز کا خرید نامنظور نہ ہو لیکن دوسرے کو دھوکا دینے کے...
حدیث حاشیہ:
نجش یہ ہے کہ ایک چیز کا خرید نامنظور نہ ہو لیکن دوسرے کو دھوکا دینے کے لئے جھوٹ سے اس کی قیمت بڑھا ئے، اسی طرح کوئی بھائی کسی شے کا بھاؤ کر رہا ہے تو تم اس میں دخل اندازی مت کرو۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6066