مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اسی لئے فرمایا ''إِنما الأَعمالُ بِخواتیمِھَا'' عملوں کا اعتبار خاتمہ پر ہے۔ اللہ پاک ہر مسلمان کو،...
حدیث حاشیہ:
اسی لئے فرمایا ''إِنما الأَعمالُ بِخواتیمِھَا'' عملوں کا اعتبار خاتمہ پر ہے۔
اللہ پاک ہر مسلمان کو، ہر بخاری شریف کے پڑھنے والے کو اور مجھ نا چیز گنہگار بندے کو خاتمہ بالخیر نصیب کرے، توحید وسنت وکلمہ طیبہ پر خاتمہ ہو۔
امید ہے کہ اس مقام پر جملہ قارئین کرام آمین کہیں گے. آمین۔
یارب العالمین!

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6094