🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت امام بخاری نے اسی روایت سے باب کا مطلب نکالا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ...
حدیث حاشیہ:
حضرت امام بخاری نے اسی روایت سے باب کا مطلب نکالا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنے بیٹے عبداللہ کی اس شرم کوپسند نہ کیا جو دین کی بات بتلانے میں انہوں نے کیا۔
بے محل شرم کرنا غلط ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6122