مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: معلوم ہوا کہ ایسی مجبوری میں طواف وداع کی جگہ طواف افاضہ کافی ہو سکتا ہے۔ طواف...
حدیث حاشیہ:
معلوم ہوا کہ ایسی مجبوری میں طواف وداع کی جگہ طواف افاضہ کافی ہو سکتا ہے۔
طواف افاضہ دس ذی الحجہ کو اور طواف وداع مکہ سے واپسی کے دن ہوتا ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6157