مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: قربانی کے لئے جو اونٹ نذر کر دیا جائے اس پر سفر حج کے لئے سواری کی...
حدیث حاشیہ:
قربانی کے لئے جو اونٹ نذر کر دیا جائے اس پر سفر حج کے لئے سواری کی جا سکتی ہے وہ شخص ایسے اونٹ کو لے کر پیدل سفر کر رہا تھا اوربار بار کہنے پر بھی سوار نہیں ہو رہا تھا۔
اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لفظ ویلك بول کر اس کو اونٹ پر سوار کرایا۔
معلوم ہوا کہ ایسے مواقع پر لفظ ویلك بول سکتے ہیں یعنی تجھ پر افسوس ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6160