مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ بہت ہی ذلت ورسوائی کا موجب ہوگا کہ اس طرح اس کی دغا بازی کو میدان...
حدیث حاشیہ:
یہ بہت ہی ذلت ورسوائی کا موجب ہوگا کہ اس طرح اس کی دغا بازی کو میدان محشر میں مشتہر کیا جائے گا اور جملہ نیک لوگ اس پر تھو تھو کریں گے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6178