🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حدیث میں لفظ ید وارد ہوا ہے جس کے ظاہری معنی پر ایمان ویقین لانا واجب ہے۔...
حدیث حاشیہ:
حدیث میں لفظ ید وارد ہوا ہے جس کے ظاہری معنی پر ایمان ویقین لانا واجب ہے۔
تفصیل اللہ کے حوالہ ہے۔
تاویل کرنا طریقہ سلف کے خلاف ہے۔
ہو سکتا ہے کہ جو تاویل ہم کریں وہ خدا کی مراد کے خلاف ہو پس ترجیح نصوص کو ہے نہ کہ تاویل کو (تاریخ اہل حدیث، ص: 284)
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6181