مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آپ نے اس بچے کی کنیت ابو عمیر، عمیر کا باپ رکھ دی حالانکہ وہ خود بچہ...
حدیث حاشیہ:
آپ نے اس بچے کی کنیت ابو عمیر، عمیر کا باپ رکھ دی حالانکہ وہ خود بچہ تھا اور عمیر اس کا کوئی بچہ نہ تھا اس طرح پہلے ہی سے بچے کی کنیت رکھ دینا عربوں کا دستور تھا۔
نغیر نامی چڑیا سے یہ بچہ کھیلا کرتا تھا اسی لئے آپ نے مزاحاً یہ فرمایا۔
صلی اللہ علیه ألف ألف مرة بعدد کل ذرة آمین یا رب العالمین (راز)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6203