الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
لغوی تشریح : «قَبَّل » تقبیل (باب تفعيل) سے ماخوذ ہے ۔ اس سے معلوم ہوا کہ میت کو...
لغوی تشریح:
«قَبَّل» تقبیل (باب تفعيل) سے ماخوذ ہے۔ اس سے معلوم ہوا کہ میت کو تعظیم و تکریم کے نقطہ نظر سے بوسہ دینا جائز ہے کیونکہ کسی ایک صحابی سے بھی سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اس فعل کو ناپسندیدہ سمجھنا منقول نہیں، گویا اس پر صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کا اجماع ہے۔ [نيل الاوطار، للشوكاني ]

بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 432