مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث کی مطابقت ترجمہ باب سے یوں ہے کہ حضرت جبریل علیہ السلام آنحضرت صلی اللہ...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث کی مطابقت ترجمہ باب سے یوں ہے کہ حضرت جبریل علیہ السلام آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دحیہ کلبی کی صورت میں آیا کرتے تھے اور دحیہ مرد تھے تو ان کا حکم بھی مرد کا ہوا اور حدیث سے مرد کا عورت کو اور عورت کا مرد کوسلام کرنا ثابت ہوا خواہ وہ اجنبی ہی کیو ں نہ ہوں مگر پردہ ضروری ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6249