مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: باب کی مطابقت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے جواب سے ہے۔ اس سے حضرت عائشہ رضی...
حدیث حاشیہ:
باب کی مطابقت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے جواب سے ہے۔
اس سے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی فضیلت بھی ثابت ہوئی۔
جس کو حضرت جبریل علیہ السلام بھی سلام پیش کرتے ہیں۔
اللہ پاک ایسی پاک خاتون پر ہماری طرف سے بھی بہت سے سلام پہنچائے اور حشر میں ان کی دعائیں ہم کو نصیب کرے آمین۔
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہانے 63سال کی عمر طویل پائی اور 17رمضان 57ھ میں مدینہ منورہ میں انتقال فرمایا۔
رضي اللہ عنها و أرضاہ آمین۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6253